the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی


نئی دہلی، 16 نومبر (یو این آئی) یوگا گرو بابا رام دیو کی نگرانی میں دواؤں، اشیائے صحت اور افزائش حسن کا کاروبار کرنے والی پتنجلی آیوروید نے آج پتنجلی آٹا نوڈلس پیش کرکے نوڈلس بازار میں بھی قدم رکھ



دیا۔
 پتنجلی ٹرسٹ کے سرپرست بابا رام دیو نے اس موقع پر کہا کہ اگلے ایک سال میں نوڈلس بازار میں 25 فیصد حصہ داری حاصل کرنا ان کا مقصد ہے۔
 اس پروڈکٹ کو اپنے لئے بازار تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ لوگ پہلے سے ہی اس کے منتظر تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.